🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی اللہ کو خوب معلوم ہے کہ خالص اس کی رضا جوئی کے لیے کون لڑتا ہے...
حدیث حاشیہ:
یعنی اللہ کو خوب معلوم ہے کہ خالص اس کی رضا جوئی کے لیے کون لڑتا ہے اور اس میں ریا اور ناموری کا شائبہ ہے یا نہیں۔
امام نوویؒ نے کہا ہے کہ جو شخص باغیوں یا رہزنوں کے ہاتھ سے زخمی ہو یا دین کی تعلیم کے دوران میں مر جائے اس کے لئے بھی یہی فضیلت ہے‘ آج کل جو مسلمان دشمنوں کے ہاتھ سے مظلومانہ قتل ہو رہے ہیں وہ بھی اسی ذیل میں ہیں (واللہ أعلم بالصواب)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2803