مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد یہ کہ اصل چیز خلوص ہے اگر یہ ہے تو سب کچھ ہے‘ یہ نہیں تو...
حدیث حاشیہ:
مقصد یہ کہ اصل چیز خلوص ہے اگر یہ ہے تو سب کچھ ہے‘ یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
قیامت کے دن کتنے سخی‘ کتنے قاری‘ کتنے مجاہدین دوزخ میں ڈالے جائیں گے۔
یہ وہ ہوں گے جن کا مقصد صرف ریا اور نمود تھا‘ ناموری اور شہرت طلبی کے لئے انہوں نے یہ کام کئے‘ اس لئے ان کو سیدھا دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔
(أعاذنا اللہ منھا)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2810