🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عمار بن یاسر ؓ کے فضائل و حالات پہلے بیان ہوچکے ہیں۔ یہاں مراد جنگ صفین...
حدیث حاشیہ:
حضرت عمار بن یاسر ؓ کے فضائل و حالات پہلے بیان ہوچکے ہیں۔
یہاں مراد جنگ صفین سے ہے جس میں یہ حضرت علی ؓکے ساتھیوں میں تھے اور ۳۵ھ میں یہ وہاں ہی ۹۳ سال کی عمر میں شہید ہوئے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ازراہ شفقت و محبت ان کا سر گرد و غبار سے صاف کیا‘ اس سے ان کی بہت بڑی فضیلت ثابت ہوئی اور باب کا مقصد بھی ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2812