🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ جنگ شوال ۵ھ میں ہوئی تھی‘ جس میں جملہ اقوام عرب نے متحد ہو کر اسلام...
حدیث حاشیہ:
یہ جنگ شوال ۵ھ میں ہوئی تھی‘ جس میں جملہ اقوام عرب نے متحد ہو کر اسلام کے خلاف یلغار کی تھی مگر اللہ نے ان کو ذلیل کرکے لوٹا دیا۔
سورۂ احزاب میں اس جنگ کے کچھ لرزہ خیز کوائف مذکور ہوئے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2836