مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جنگ یمامہ بزمانہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ۱۲ھ مسیلمہ کذاب مدعی نبوت سے لڑی گئی تھی۔ تفصیلات کتاب...
حدیث حاشیہ:
جنگ یمامہ بزمانہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ۱۲ھ مسیلمہ کذاب مدعی نبوت سے لڑی گئی تھی۔
تفصیلات کتاب المغازی میں آئیں گی۔
إن شاء اللہ العزیز۔
جنگ یمامہ بزمانہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ۱۲ھ مسیلمہ کذاب مدعی نبوت سے لڑی گئی تھی۔
تفصیلات کتاب المغازی میں آئیں گی۔
إن شاء اللہ العزیز۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2845