مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سعد نے بھی ابی الجعد کہا۔ ابن مدینی نے بھی اسی کو ٹھیک کہا ہے اور ابن...
حدیث حاشیہ:
سعد نے بھی ابی الجعد کہا۔
ابن مدینی نے بھی اسی کو ٹھیک کہا ہے اور ابن ابی حاتم نے کہا کہ ابو الجعد کا نام سعد تھا۔
سلیمان کی روایت ابو نعیم کے مستخرج میں اور مسدد کی روایت ان کے مسند میں موصول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2850