مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک دفعہ مدینہ میں رات کو ایسا خیال لوگوں کو ہوا کہ اچانک کسی دشمن نے شہر...
حدیث حاشیہ:
ایک دفعہ مدینہ میں رات کو ایسا خیال لوگوں کو ہوا کہ اچانک کسی دشمن نے شہر پر حملہ کردیا ہے‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خود بنفس نفیس مندوب گھوڑے پر سوار ہو کر اندھیری رات میں اس کی تحقیق کے لئے نکلے مگر اس افواہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلط پایا‘ یہی واقعہ یہاں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2857