مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام احمد ؒ کی روایت میں یوں ہے آپ ﷺ نے فرمایا ذرا اس کو بٹھا‘ میں...
حدیث حاشیہ:
امام احمد ؒ کی روایت میں یوں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ذرا اس کو بٹھا‘ میں نے بٹھایا پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ لکڑی تو مجھ کو دے‘ میں نے دی‘ آپؐ نے اس لکڑی سے اس کو کئی گھونسے دئیے‘ اس کے بعد فرمایا کہ سوار ہو جا۔
میں سوار ہوگیا۔
ترجمہ باب یہیں سے نکلتا ہے کہ آپؐ نے پرائے اونٹ یعنی جابر کے اونٹ کو مارا۔
بلاط وہ پتھر کا فرش مسجد کے سامنے تھا۔
یہ سفر غزوہ تبوک کا تھا۔
ابن اسحاق نے غزوہ ذات الرقاع بتلایا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2861