🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غرز بھی رکاب ہی کو کہتے ہیں‘ فرق صرف اتنا ہے کہ رکاب اگر لوہے کا ہو...
حدیث حاشیہ:
غرز بھی رکاب ہی کو کہتے ہیں‘ فرق صرف اتنا ہے کہ رکاب اگر لوہے کا ہو یا لکڑی کا تو اسے رکاب کہتے ہیں لیکن اگر چمڑے کا ہو تو اسے غرز کہتے ہیں۔
بعضوں نےکہا رکاب گھوڑے میں ہوتی ہے اور غرز اونٹ میں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2865