مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ گھوڑا بے حد سست رفتار تھا لیکن آنحضرتﷺ کی سواری کی برکت سے ایسا تیز اور...
حدیث حاشیہ:
یہ گھوڑا بے حد سست رفتار تھا لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کی برکت سے ایسا تیز اور چالاک ہوگیا کہ کوئی گھوڑا اس کے برابر نہیں چل سکتا تھا۔
آپ اس سست رفتار گھوڑے پر سوار ہوئے‘ اسی سے باب کا مطلب نکلا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اقدام فرما کر آئندہ آنے والے خلفائے اسلام کے لئے ایک مثال قائم فرمائی تاکہ وہ سست الوجود بن کر نہ رہ جائیں بلکہ ہر موقع پر بہادری و جرات و مقابلہ میں عوام سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے رہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2867