مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آلات جراحی جو آج کل وجود میں آچکے ہیں‘ اس وقت نہ تھے۔ اس لئے زخمیوں کے...
حدیث حاشیہ:
آلات جراحی جو آج کل وجود میں آچکے ہیں‘ اس وقت نہ تھے۔
اس لئے زخمیوں کے جسموں میں پیوستہ تیر ہاتھوں ہی سے نکالے جاتے تھے۔
ابو عامرؓ ایسے ہی مجاہد ہیں جو تیر سے گھائل ہو کر جام شہادت نوش فرما گئے تھے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور اظہار افسوس ان کا نام لیا اور ان کے لئے دعائے خیر فرمائی۔
ابو عامر ابو موسیٰ اشعری کے چچا تھے۔
جنگ اوطاس میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2884