🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ جنگی کرتبوں کی مشق تھی۔ حضور نبی میں حضرت عمر ؓنے اسے خلاف ادب سمجھا مگر...
حدیث حاشیہ:
یہ جنگی کرتبوں کی مشق تھی۔
حضور نبی میں حضرت عمر ؓنے اسے خلاف ادب سمجھا مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حبشی مجاہدین کی ہمت افزائی فرمائی اور ان کی اس مشق کو جاری رہنے دیا۔
عہد رسالت میں نشر و اشاعت بلکہ جملہ امور نظم و نسق ملت کے لئے دفتر کا کام بھی مسجد ہی سے لیا جاتا تھا۔
اسلام کا ابتدائی دور تھا‘ آج جیسی آسانیاں مہیا نہ تھیں اس لئے ملی امور کے لئے مسجد ہی کو بطور مرکز ملت استعمال کیا گیا۔
آج بھی مساجد کو اسلامی ملی امور کے لئے بایں طور استعمال کیا جاسکتا ہے۔
وفیه کفایة لمن له درایة
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2901