🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مدینہ میں ایک دفعہ رات کو دشمن کے حملے کی افواہ پھیل گئی تھی۔ اسی کی تحقیق...
حدیث حاشیہ:
مدینہ میں ایک دفعہ رات کو دشمن کے حملے کی افواہ پھیل گئی تھی۔
اسی کی تحقیق کے لئے آپ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم خود بنفس نفیس نکلے اور چاروں طرف دور دور تک ملاحظہ فرما کر واپس ہوئے اور لوگوں کو بتلایا کہ کچھ خطرہ نہیں ہے۔
جس گھوڑے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے اس کی تیز رفتاری سے بہت خوش ہوئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2908