مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابن اسحاق نے مغازی میں یوں روایت کیا ہے کہ کافروں نے اس گنوار سے جس کا...
حدیث حاشیہ:
ابن اسحاق نے مغازی میں یوں روایت کیا ہے کہ کافروں نے اس گنوار سے جس کا نام دعثور تھا‘ یہ کہا کہ اس وقت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اکیلے ہیں اور موقع اچھا ہے۔
چنانچہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرہانے کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون بچائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا بچانے والا اللہ ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہی تھا کہ فوراً حضرت جبرائیل تشریف لائے اور اس گنوار کے سینے پر ایک گھونسا مارا اور تلوار اس کے ہاتھ سے گر پڑی‘ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھا لی اور فرمایا کہ اب تجھ کو کون بچائے گا اس نے کہا کوئی نہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2910