🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث کتاب الوضوء میں گزر چکی ہے اور یہاں امام بخاری ؒ اس کو اس لئے...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث کتاب الوضوء میں گزر چکی ہے اور یہاں امام بخاری ؒ اس کو اس لئے لائے کہ جب چھری کا استعمال درست ہوا تو جہاد میں بھی اس کو رکھ سکتے ہیں۔
یہ بھی ایک ہتھیار ہے۔
مجاہدین کو بہت سی ضروریات میں چھری بھی کام آسکتی ہے‘ اس لئے اس کا بھی سفر میں ساتھ رکھنا جائز ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2923