مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ کا یہ سفر حج کے لئے تھا مگر سفر جہاد کو بھی اس پر قیاس...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ سفر حج کے لئے تھا مگر سفر جہاد کو بھی اس پر قیاس کیا جاسکتا ہے کہ بہتر ہے ظہر کی نماز پڑھ کر اطمینان سے یہ سفر شروع کیا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2951