🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرتﷺ نے اس موقع پر فوراً ہی معلومات کے لئے حضرت ابو طلحہ ؓ کے گھوڑے پر...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر فوراً ہی معلومات کے لئے حضرت ابو طلحہ ؓ کے گھوڑے پر ایڑ لگائی اور مدینہ کے دور دور اطراف میں گھوم پھر کر آپ واپس تشریف لائے اور وہ فرمایا جو روایت میں مذکور ہے۔
اسی سے ترجمہ باب ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2969