مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جہاد میں علم نبوی اٹھایا جاتا تھا۔ اور اس کے اٹھانے والے قیس بن...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جہاد میں علم نبوی اٹھایا جاتا تھا۔
اور اس کے اٹھانے والے قیس بن سعد انصاری ؓ ہوا کرتے۔
جنگ خیبر میں یہ جھنڈا اٹھانے والے حضرت علی ؓ تھے۔
جیسا کہ آگے ذکر ہے۔
معلوم ہوا کہ جہاد میں علم نبوی اٹھایا جاتا تھا۔
اور اس کے اٹھانے والے قیس بن سعد انصاری ؓ ہوا کرتے۔
جنگ خیبر میں یہ جھنڈا اٹھانے والے حضرت علی ؓ تھے۔
جیسا کہ آگے ذکر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2974