مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت علیؓ کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ آپ فاتح خیبر ہیں اور اس موقعہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت علیؓ کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ آپ فاتح خیبر ہیں اور اس موقعہ پر فتح کا جھنڈا آپ ہی کے دست مبارک سے لہرایا گیا۔
اس سے بھی علم نبوی کا اثبات ہوا۔
اور اسی وجہ سے حضرت امام بخاری ؒ اس واقعہ کو یہاں لائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2975