🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس موقع پر حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرؓ نے اپنی محترمہ بہن حضرت عائشہؓ کو سواری پر...
حدیث حاشیہ:
اس موقع پر حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرؓ نے اپنی محترمہ بہن حضرت عائشہؓ کو سواری پر پیچھے بٹھایا۔
اس سے باب کا مقصد ثابت ہوا۔
پہلی حدیث میں مزید تفصیل بھی مذکور ہوئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2985