🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرتﷺ نے حضرت عباس ؓ کو قمیص پہنائی جو کہ حالت کفر میں آپﷺ کی قید میں...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس ؓ کو قمیص پہنائی جو کہ حالت کفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قید میں تھے۔
اسی سے باب کا مقصد ثابت ہوا کہ قیدی کو ننگا رکھنے کی بجائے اسے مناسب کپڑے پہنانے ضروری ہیں۔
قیدیوں کے ساتھ ہر اخلاقی اور انسانی برتاؤ کرتا ضروری ہے۔
باب کا یہی ارشاد ہے۔
عبداللہ بن ابی منافق کے حالات تفصیل سے بیان ہوچکے ہیں‘ یہ بھی ثابت ہوا کہ احسان کا بدلہ احسان سے ادا کرنا ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3008