مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ لوگ سبائیہ تھے۔ عبداللہ بن سبا یہودی کے تابعدار جو مسلمانوں کو خراب کر ڈالنے کے...
حدیث حاشیہ:
یہ لوگ سبائیہ تھے۔
عبداللہ بن سبا یہودی کے تابعدار جو مسلمانوں کو خراب کر ڈالنے کے لئے بظاہر مسلمان ہوگیا تھا اور اندر سے کافر تھا۔
اس مردود نے اپنے تابعداروں کو یہ تعلیم کی تھی کہ حضرت علی ؓمعاذ اللہ آدمی نہیں ہیں بلکہ خدا ہیں۔
بعض کہتے ہیں کہ یہ بتوں کی پرستش کرتے تھے۔
رافضیوں میں ایک فرقہ نصیری ہے جو حضرت علی ؓ کو خدائے بزرگ اور امام جعفر صادق ؒ کو خدائے خورد کہتا ہے لا حولَ ولا قوةَ إلا باللہ (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3017