🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
793۔ اردو حاشیہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن تعلیم و تربیت کا یہ انداز دلوں...
793۔ اردو حاشیہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن تعلیم و تربیت کا یہ انداز دلوں کو موہ لینے والا اور سادہ لوح مسلمانوں کی حسنات پر استقامت کا باعث تھا۔ اس میں مدرسین اور داعی حضرات کے لئے بہت بڑا در س ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 793