🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مجاہد کے لئے دعا کرنا ثابت ہوا۔ کسی بھی اس کی حاجت سے متعلق ہو۔ حضرت جریر...
حدیث حاشیہ:
مجاہد کے لئے دعا کرنا ثابت ہوا۔
کسی بھی اس کی حاجت سے متعلق ہو۔
حضرت جریر بن عبداللہ بجلی ؓ گھوڑے کی سواری میں پختہ نہیں تھے۔
اللہ نے اپنے حبیب کی دعا سے ان کی اس کمزوری کو دور کردیا۔
یہی بزرگ صحابی ہیں جنہوں نے یمن کے بت خانہ ذی الخلصہ کو ختم کیا تھا جو یمن میں کعبہ شریف کے مقابلہ پر بنایا گیا تھا۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3036