مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض دشمن قبائل کی طرف سے مدینہ منورہ پر اچانک شب خونی کا خطرہ تھا‘ اور ایک...
حدیث حاشیہ:
بعض دشمن قبائل کی طرف سے مدینہ منورہ پر اچانک شب خونی کا خطرہ تھا‘ اور ایک دفعہ اندھیری رات میں کسی نامعلوم آواز سے ایسا شبہ ہوگیا تھا جس کی تحقیق کے لئے سب سے پہلے خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور آپ مدینہ کے چاروں طرف دور دور تک پتہ لے کر واپس لوٹے اور مسلمانوں کی تسلی دلائی کہ کوئی خطرہ نہیں ہے‘ اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3040