مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض نے کہا کہ حضرت سعد ؓ کچھ بیمار تھے‘ ان کو سواری سے اتارنے کے لئے...
حدیث حاشیہ:
بعض نے کہا کہ حضرت سعد ؓ کچھ بیمار تھے‘ ان کو سواری سے اتارنے کے لئے دوسرے کی مدد درکار تھی‘ اس لئے آپ نے صحابہ ؓ کو حکم دیا کہ کھڑے ہو کر ان کو اتار لو‘ ترجمہ باب کی مطابقت ظاہر ہے۔
ایک روایت میں یوں ہے‘ تو نے وہ حکم دیا جو اللہ نے سات آسمانوں کے اوپر سے دیا۔
(وحیدی)
حضرت سعد ؓ کا فیصلہ حالات حاضرہ کے تحت بالکل مناسب تھا‘ اور اس کے بغیر قیام امن نا ممکن تھا۔
وہ بنو قریظہ کے یہودیوں کی فطرت سے واقف تھے‘ ان کا یہ فیصلہ یہودی شریعت کے مطابق تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3043