مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہر دو احادیث میں مشرکین سے فدیہ لینے کا ذکر ہے‘ مشرکین خواہ اپنے عزیز رشتہ دار...
حدیث حاشیہ:
ہر دو احادیث میں مشرکین سے فدیہ لینے کا ذکر ہے‘ مشرکین خواہ اپنے عزیز رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں اصل رشتہ دین کا رشتہ ہے۔
یہ ہے تو سب کچھ ہے‘ یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
حضرت عباس ؓ کے فدیہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی بہت سی مصلحتوں پر مبنی تھا۔
وہ آپ کے چچا تھا‘ ان سے ذرا سی بھی رعایت برتنا دوسرے لوگوں کے لئے سوء ظن کا ذریعہ بن سکتا تھا‘ اس لئے آپ نے یہ فرمایا‘ جو حدیث میں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3050