مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے بھی اسم نویسی کا ثبوت ہوا‘ یہی ترجمہ باب ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ...
حدیث حاشیہ:
اس سے بھی اسم نویسی کا ثبوت ہوا‘ یہی ترجمہ باب ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ کوئی عورت حج کو جائے تو ضروری ہے کہ اس کا خاوند یا کوئی محرم اس کے ساتھ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3061