🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مجاہدین کا واپسی پر پر خلوص استقبال کرنا سنت ہے۔ حضرت امام ؒ اسی مقصد کو بیان...
حدیث حاشیہ:
مجاہدین کا واپسی پر پر خلوص استقبال کرنا سنت ہے۔
حضرت امام ؒ اسی مقصد کو بیان فرما رہے ہیں۔
مدینہ کے قریب ایک گھاٹی تک لوگ اپنے مہمانوں کو رخصت کرنے جایا کرتے تھے۔
اسی کا نام ثنیۃ الوداع قرار دیا۔
غزوہ تبوک کی تفصیلات کتاب المغازی میں آئیں گی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3083