مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سفر جہاد پر سفر حج وغیرہ کو بھی قیاس کیا جا سکتا ہے۔ ایسے طویل سفر سے...
حدیث حاشیہ:
سفر جہاد پر سفر حج وغیرہ کو بھی قیاس کیا جا سکتا ہے۔
ایسے طویل سفر سے خیریت کے ساتھ واپسی پر بطور شکرانہ دو رکعت نماز نفل ادا کرنا امر مسنون ہے‘ اللہ ہر مسلمان کو نصیب فرمائے‘ آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3088