🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دبا کدو کی تونبی اور نقیر کریدی لکڑی کے برتن‘ حنتم سبز لاکھی برتن‘ اور مزفت روغنی...
حدیث حاشیہ:
دبا کدو کی تونبی اور نقیر کریدی لکڑی کے برتن‘ حنتم سبز لاکھی برتن‘ اور مزفت روغنی برتن‘ یہ سب شراب رکھنے کیلئے استعمال کئے جاتے تھے۔
اس لئے ان سب کو دور پھینک دینے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا۔
خمس کی ادائیگی کاخاص حکم دیا۔
یہی باب سے وجہ مناسبت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3095