مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ نے اس جو میں برکت دی تھی۔ جب حضرت عائشہ ؓنے اس کوناپا، تو گویاتوکل میں...
حدیث حاشیہ:
اللہ نے اس جو میں برکت دی تھی۔
جب حضرت عائشہ ؓنے اس کوناپا، تو گویاتوکل میں فرق آیا۔
برکت جاتی رہی۔
یہ جو دوسری حدیث میں ہے کہ غلہ ناپواس میں تمہارے لئے برکت ہوگی۔
اس سے مراد یہ ہے کہ خریدتے وقت یا لیتے وقت یا جتنا اس میں سے نکالو وہ ماپ لو‘ سب کو مت ناپو‘ اللہ پر بھروسہ رکھو۔
اس حدیث کی مناسبت ترجمہ باب سے یہ ہے کہ حضرت عائشہ ؓ کو یہ جو ترکہ میں نہیں ملے تھے‘ بلکہ ان کا خرچہ بیت المال پر تھا۔
اگر یہ خرچہ بیت المال کے ذمہ نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد وہ جو ان سے لے لئے جاتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3097