🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب حدیث کے الفاظ وارضا ترکھا صدقۃ سےنکلا۔ کیونکہ ازواج مطہرات کا خرچہ اسی زمین سے...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب حدیث کے الفاظ وارضا ترکھا صدقۃ سےنکلا۔
کیونکہ ازواج مطہرات کا خرچہ اسی زمین سے دیا جاتا تھا۔
جس کو آپ صدقہ فرماگئے تھے۔
مزید تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3098