مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسلامی جہاد کا مقصد وحید صرف شریعت الہیٰ کی روشنی میں ساری دنیا میں امن و امان...
حدیث حاشیہ:
اسلامی جہاد کا مقصد وحید صرف شریعت الہیٰ کی روشنی میں ساری دنیا میں امن و امان قائم کرنا ہے‘ زمین یا دولت کا حاصل کرنا اسلامی جہاد کا منشا۔
ہرگز نہیں ہے۔
اس لئے تاریخ سے روز روشن کی طرح ظاہر ہے کہ جن ملکوں نے اسلام کے مقاصد سے اشتراک کیا‘ ان ملکوں کے سربراہوں کو ان کی جگہ پر قائم رکھا گیا۔
حدیث ہذا میں مجاہدین اسلام کے لئے ہدایت ہے کہ وہ اموال غنیمت کے حصول کے ارادے سے ہرگز جہاد نہ کریں بلکہ ان کی نیت خالص اللہ کا کلمہ بلند کرنے کی ہونی ضروری ہے۔
یوں بصورت فتح مال غنیمت بھی ان کو ملے گا جو ایک ضمنی چیز ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3126