🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام ابو حنیفہ ؒنے اسی حدیث کے موافق حکم دیا ہے کہ جو شخص امام کے...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام ابو حنیفہ ؒنے اسی حدیث کے موافق حکم دیا ہے کہ جو شخص امام کے حکم سے باہر گیا ہو، یا ٹھہر گیا ہو اس کا بھی حصہ مال غنیمت میں لگایا جائے امام مالک اور امام شافعی ؒ اور امام احمد ؒ اس کے خلاف کہتے ہیں اور اس حدیث کو حضرت عثمان ؓکے حق میں خاص قرار دیتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3130