🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت کریمہ إنما المشرکونَ نجس (التوبة: 28) کی بنا پر ان کو نجس کہا، شرک ایسی ہی...
حدیث حاشیہ:
آیت کریمہ إنما المشرکونَ نجس (التوبة: 28)
کی بنا پر ان کو نجس کہا، شرک ایسی ہی نجاست ہے۔
مگر ہزار افسوس کہ آج کتنے نام نہاد مسلمان بھی اس نجاست میں آلودہ ہورہے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3139