مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے یہ نکلا کہ کھانے پینے کی جو چیزیں رکھنے سے خراب ہوتی ہیں تقسیم...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے یہ نکلا کہ کھانے پینے کی جو چیزیں رکھنے سے خراب ہوتی ہیں تقسیم سے پہلے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔
جیسے ترکاریاں، میوے وغیرہ۔
اس حدیث سے یہ نکلا کہ کھانے پینے کی جو چیزیں رکھنے سے خراب ہوتی ہیں تقسیم سے پہلے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔
جیسے ترکاریاں، میوے وغیرہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3154