🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ روایت ابن اسحاق میں یوں ہے کہ جب آپ ﷺ تبوک کو جارہے تھے، تو یوحنا...
حدیث حاشیہ:
یہ روایت ابن اسحاق میں یوں ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبوک کو جارہے تھے، تو یوحنا بن روبہ ایلہ کا حاکم آپ کی خدمت میں آیا۔
اس نے جزیہ دینا قبول کرلیا اور آپ نے اس سے صلح کرکے سند امان لکھ کر دے دی، اس سے ترجمہ باب یوں نکلا کہ آپ نے یوحنا سے صلح کی تو سارے ایلہ والے امن اور صلح میں آگئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3161