مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ حضرت علی ؓ بھی اسی مروجہ قرآن مجید کو پڑھتے تھے، سورتوں کی کچھ...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ حضرت علی ؓ بھی اسی مروجہ قرآن مجید کو پڑھتے تھے، سورتوں کی کچھ تقدیم و تاخیر اور بات ہے۔
اب جو کوئی یہ سمجھے کہ حضرت علی ؓ یا دوسرے اہل بیت کے پاس کوئی اور قرآن تھا جو کامل تھا اور مروجہ قرآن مجید ناقص ہے، اس پر بھی اللہ اور فرشتوں اور سارے انبیاءکرام ؑ کی طرف سے پھٹکار اور لعنت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3172