مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قریب ہی ایک اونٹنی نے بچہ جنا تھا۔ مشرکین اس کی بچہ دانی کا سامان ملبہ اٹھاکر...
حدیث حاشیہ:
قریب ہی ایک اونٹنی نے بچہ جنا تھا۔
مشرکین اس کی بچہ دانی کا سامان ملبہ اٹھاکر لے آئے اور یہ حرکت کی جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب پانی سر سے گزرگیا تو ان کے حق میں یہ بددعا کی جس کا روایت میں ذکر ہے اور باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
لفظ سلاجزور اضافہ کے ساتھ ہے۔
(مراد اونٹنی کا بچہ دان)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3185