مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ کتاب الجہاد کو ختم کرتے ہوئے ان احادیث کو لا کر یہ بتلا...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ کتاب الجہاد کو ختم کرتے ہوئے ان احادیث کو لا کر یہ بتلا رہے ہیں کہ اسلام میں ناحق قتل و غارت، فساد و دغا بازی ہرگز ہرگز جائز نہیں ہے۔
اگرکوئی مسلمان ان حرکتوں کا مرتکب ہوگا تو ان کا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔
اسلام کو اس سے کوئی ضرر نہ پہنچ سکے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3188