مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یمن والے بغیر جنگ اور بغیر تکلیف کے اپنی رغبت اور خوشی سے مسلمان ہوگئے تھے۔ آنحضرت...
حدیث حاشیہ:
یمن والے بغیر جنگ اور بغیر تکلیف کے اپنی رغبت اور خوشی سے مسلمان ہوگئے تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تعریف فرمائی اور اس میں اس بات کا اشارہ ہے کہ یمن والے قوی الایمان رہیں گے بہ نسبت اور ملک والوں کے۔
یمن میں بڑے بڑے اولیاءاللہ اور عاملین بالحدیث گزرے ہیں۔
آخری زمانہ میں علامہ قاضی محمد بن علی شوکانی یمنی حدیث کے بڑے عالم گزرے ہیں۔
ان سے پہلے علامہ محمد بن اسماعیل امیر وغیرہ۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3302