🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ نے کہا اس حدیث سے مرغ کی فضیلت نکلی۔ ابوداؤد نے بہ سند صحیح نکالا مرغ...
حدیث حاشیہ:
حافظ نے کہا اس حدیث سے مرغ کی فضیلت نکلی۔
ابوداؤد نے بہ سند صحیح نکالا مرغ کو برامت کہو وہ نماز کے لیے بلاتا ہے یعنی نماز کے وقت جگادیتا ہے۔
اس حدیث سے یہ بھی نکلا کہ نیک لوگوں کی صحبت میں دعا کرنا مستحب ہے۔
کیوں کہ قبول ہونے کی امید زیادہ ہوتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3303