مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صحت انسانی کے لحاظ سے بھی یہ جانور بہت مضر ہیں۔ اگر ان میں سے ہر جانور...
حدیث حاشیہ:
صحت انسانی کے لحاظ سے بھی یہ جانور بہت مضر ہیں۔
اگر ان میں سے ہر جانور کو اس کے مضر اثرات کی روشنی میں دیکھا جائے تو حدیث نبوی کا بیان صاف طور پر ذہن نشین ہوجائے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3314