🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کتے ضرور کبھی نہ کبھی کسی کا کسی بھی قسم کا نقصان ضرور کردیتے ہیں، اس نقصان...
حدیث حاشیہ:
کتے ضرور کبھی نہ کبھی کسی کا کسی بھی قسم کا نقصان ضرور کردیتے ہیں، اس نقصان کے عوض اس کے پالنے والے پر ذمہ داری ہوگی، حفاظت کے لیے جو کتے پالے جائیں ان پر ضرور مالک کا کنٹرول ہوگا لہٰذا وہ مستثنیٰ کئے گئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3324