🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض نے مذکر ذال کے ساتھ پڑھا ہے۔ چونکہ اس روایت میں حضرت نوح ؑ کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
بعض نے مذکر ذال کے ساتھ پڑھا ہے۔
چونکہ اس روایت میں حضرت نوح ؑ کا ذکر ہے اس لیے اس حدیث کو یہاں لایا گیا ہے۔
حضرت آدم ؑ کے بعد حضرت نوح بہت عظیم رسول گزرے ہیں۔
قرآن مجید میں ان کا بیان کئی جگہ آیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3341