مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتاہے۔ محبت رکھنا حقیقتاً مراد ہے۔ کیوں کہ اللہ پاک نے اپنی...
حدیث حاشیہ:
احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتاہے۔
محبت رکھنا حقیقتاً مراد ہے۔
کیوں کہ اللہ پاک نے اپنی ہر مخلوق کو اس کی شان کے مطابق علم و ادراک دیا ہے۔
جیسے کہ آیت ﴿وَإِن مِّن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ﴾ (بني إسرائیل: 44)
میں مراد ہے۔
حدیث ہٰذا سے مدینہ المنورہ کی حرمت بھی مثل مکۃ المکرہ ثابت ہوئی۔
جو حضرات حرمت مدینہ کے قائل نہیں ہیں ان کو اس پر مزید غور کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ حدیث کتاب الحج میں گزرچکی ہے۔
اس میں حضرت ابراہیم ؑ کا ذکر ہے اس لیے اس باب میں لائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3367