🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی عبداللہ کو ابوبکر کا پوتا کہا ہے۔ بعض نسخوں میں عبداللہ بن ابی بکر ہے۔ تو...
حدیث حاشیہ:
یعنی عبداللہ کو ابوبکر کا پوتا کہا ہے۔
بعض نسخوں میں عبداللہ بن ابی بکر ہے۔
تو مطلب یہ ہوگا کہ اس روایت میں ان کا نام عبداللہ مذکور ہے اور تنیسی کی روایت میں صرف ابن ابی بکر تھا۔
اسماعیل کی روایت کو خود مؤلف نے تفسیر میں وصل کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3368