مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آل سے مراد وہ لوگ ہیں جن پر زکوٰۃ حرام ہے۔ آپ کے اہل بیت یعنی حضرت...
حدیث حاشیہ:
آل سے مراد وہ لوگ ہیں جن پر زکوٰۃ حرام ہے۔
آپ کے اہل بیت یعنی حضرت علی اور حضرت فاطمہ اور حضرت حسن وحسین ؓ ہیں۔
درود سے مراد یہ ہے کہ آپ کی نسل برکت کے ساتھ دنیا میں ہمیشہ باقی رہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3369