🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں سیدنا اسماعیل ؑ کا ذکر ہے۔ باب اورحدیث میں یہی وجہ مناسبت ہے۔ یہ بھی...
حدیث حاشیہ:
روایت میں سیدنا اسماعیل ؑ کا ذکر ہے۔
باب اورحدیث میں یہی وجہ مناسبت ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ باپ دادا کے اچھے کاموں کو فخر کے ساتھ اپنانا بہتر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3373